مصنف کی تحاریر : گلناز کوثر

خاموش رہو

کون مسافربرسوں سے سنسان پڑی خاموش گلی سے گزرا آنکھیں ملتی رات کی اوک میں شام گلابی گاگر خالی کرتے کرتے چونک اٹھی کب ریشم سے ریشم الجھا اور بجتی ہوئی سرگم سے ٹوٹ کے سانس گری کس آہٹ نے دل میں پھیلی اک ویرانی پر پاؤں دھرا کب دیر ...

مزید پڑھیں »

ایجنڈوں کا ایجنڈہ مہنگائی

ٍ میرِ انقلاب ،بابائے تبدیلی، اورمدینہ جیسی ریاست کے”الیکٹڈ“ سربراہ کی حکومت کا بجٹ منظور ہوا تو عوام کو اتنا اندازہ نہ تھا کہ اُن کا بھٹہ اتنی تیزی اور بھر پور طور پر بیٹھنے والا ہے ۔دانشور بھی زیادہ نہیں چیخا اس لیے کہ اس کا بڑا حصہ سوچنے ...

مزید پڑھیں »

غزل

اب ایک دوسرے کی ضرورت نہیں رہی جب فاصلے نہیں تو محبت نہیں رہی اس گھرسیاب یہ نقل مکانی کاوقت ہے دل میں اگر کسی کی سکونت نہیں رہی آغازِ عشق میں بڑے ثابت قدم تھے ہم اب وہ شکست و ریخت سلامت نہیں رہی جتنے بھی جاں نثار تھے ...

مزید پڑھیں »

غزل

مھربان تئی مھر داں کجائیں ما ھَم بزان اِنہ گشے تئی بے وپائی روچ مہ روچ گیش بیان اِنہ وپا آں مئے بے وپا پراموش اِنت اَنچوش اڈیت گوں سنگے ء َ سرا مئے زھر وران اِنہ اپ مباتاں تئی انارکانی اناریں رنگا کہ چادر تئی سیاھیں سْھریں رنگ چنان ...

مزید پڑھیں »

ایرانی شاعرہ کی ایک نظم‎

میں کہ اک شادی شدہ عورت ہوں میں کہ اک عورت ہوں ایک ایرانی عورت رات کے آٹھ بجے ہیں یہاں خیابان سہروردی شمالی پر باہر جا رہی ہوں روٹیاں خریدنے کو نہ میں سجی بنی ہوں نہ میرے کپڑے جاذب نظر ہیں مگر یہاں سرعام یہ ساتویں گاڑی ہے ...

مزید پڑھیں »

خواب کی شیلف پر دھری نظم

گر سمندر مجھے راستہ دیتا تو سفر کرتی اس قندیل کے ساتھ جو شام کا ملگجا پھیلتے ہی ساحل پر روشن ہو جاتی ہے اڑتی ققنس کے ہمرکاب افق کی مسافتوں میں تیرتی مچھلیوں کے سنگ کھوجتی ریگ زاروں میں نیلگوں پانیوں کو سرمئی پہاڑوں میں جادوئی سرنگوں کو لیکن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں صحافتی کتب کا سرمایہ

اس سلسلے کے پہلے حصے کا عنوان تھا ”پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ“  جو جولائ میں پیش کیا گیا تھا- اس میں ہم نے چند ایسی کتب کا جائزہ لیا تھا جو پاکستان میں جامعات کی سطح پر پڑھائی جارہی ہیں۔ پاکستان میں صحافت کے طلبا و طالبات کو ...

مزید پڑھیں »

ٓامریکا میں عورت کی تاریخ

امریکا کے ابتدائی دور میں، جن غلام عورتوں سے ناجائزاولادیں پیدا ہوتی تھیں، انھیں عدالتوں میں بھی گھسیٹا جاتا تھا، جبکہ گورے آقاؤں سے کوئی باز پرس نہ ہوتی تھی۔ ایسی ہی ایک عورت، جس کا تعلق نیو انگلینڈ سے تھا، پانچویں بار ناجائز بچہ کی ماں بننے پرسزاوار قرار ...

مزید پڑھیں »

گینگ ریپ

وہ فیمنسٹ جو قصاص اور دیت کے مخالف ہیں تجویز دے رہے ہیں کہ ریپ کے خاتمے کے لیے جسم فروشی قانونی بنائی جائے! یہ لوگ قصاص اور دیت کے قانون کے مخالف ہیں کیونکہ کسی شہری، اور خصوصا عورت کے قتل کا خون بہا ادا کرنا، یعنی اس کے ...

مزید پڑھیں »

آل انڈیا بلوچ کانفرنس

چوتھا دن(33دسمبر)۔ یہ کانفرنس کے جلسے کا آخری دن تھا اس لیے منتخب نئی لیڈر شپ نے تقاریر کیں۔ اس کے علاوہ جو انعامات رکھے گئے تھے ان میں اسوہ نبی علیہ الصواۃ والسلام کے انعام کا اعلان ہوا۔ وہ انعام عبدالخالق بلوچ کراچوی کو عطا ہوا جو30روپے کاتھا(A)۔ آل ...

مزید پڑھیں »