مصنف کی تحاریر : جمیل بزدار

بلوچستان سنڈے پارٹی

بلوچستان سنڈے پارٹی کی میٹنگ 4 اپریل 2021 کو پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف موضوعات زیر بحث رہے۔ بلوچستان سنڈے پارٹی ایک عرصے سے بغیر کسی تعطیل کے اپنے پروگرام تسلسل کے ساتھ کرتا آرہا ہے۔ جہاں بحث مباحثہ کی روایات کم ہوتی جارہی ہیں وہیں ...

مزید پڑھیں »

پابلو نرودا کی نظم

تم دھیرے دھیرے مرنے لگتے ہو گر سفر نہیں کرتے گر مطالعہ نہیں کرتے گر زندگی کی آوازیں نہیں سنتے گر خود کو نہیں سراہتے تم دھیرے دھیرے مرنے لگتے ہو جب خود توقیری کو قتل کر تے ہو جب دوسروں کو اجازت نہی دیتے کہ وہ تمھاری مدد کر ...

مزید پڑھیں »

زندگی اور شاعری کا مکالمہ

مجھے شاعری زندہ دیکھنا چاہتی ہے مگر میری روح جو سانس کی ہمزادہے وہ میرا بوجھ اٹھا اٹھا کر تھک چکی ہے پھر بھی مجھ سے سوال بہت کرتی ہے مجھے جب انسان سایوں کی طرح نظر آتے ہیں مجھے مشورہ دیتی ہے جاﺅ چشمہ لگاﺅ اب مجھے انسانوں کا ...

مزید پڑھیں »

زمین کا بچہ

جب وہ روئے گا اس کی آنکھوں میں آنسو ہوں گے اور ہونٹوں پر ہنسی اس کی پتنگ کی ڈور اس کے ہاتھوں سے چھوٹ گئی ہوگی میں اس کے لئے نئی پتنگ نہیں بناﺅں گی اس نے ٹوٹے ہوئے شیشے کو تھام لیا ہوگا میں اس کے ہاتھوں سے ...

مزید پڑھیں »

آسیب

آسیب کہو تمہیں کس نے کہا ہم دشت کے باسی گور پرست ہیں ہم مسکونِ کوہ اندوہ پرست ہیں ہمیں جینے سے کوئی غرض نہیں ہم دشت کے باسی گور پرست ہیں یہ امر تمہیں کس نے ہے دیا ہر طفل ہمارا جی جان سے پیارا تم لوٹ لو اس ...

مزید پڑھیں »

*

کہیں  سے کوئی حرف معتبر شاید  نہ آئے مسافر لوٹ کر اب اپنے گھر شاید نہ آئے قفس میں آب و دانے کی فراوانی بہت ہے اسیروں کو  خیال  بال  و پر شاید  نہ  آئے کسے معلوم اہل ہجر  پر ایسے بھی  دن آئیں قیامت سر سے گزرے اور خبر ...

مزید پڑھیں »

وبال ِ جان (عبرانی افسانہ)

میرے ڈاک والے بکسے میں ایک موٹا لفافہ میرا منتظر تھا ۔ میں نے اسے کھولا اور رقم گنی ۔ یہ پوری تھی ۔ اس میں ایک رقعہ بھی تھا جس پر بندے کا نام اور تفصیل کہ وہ مجھے کہاں مل سکتا تھا ۔ اس میں ، اس کی ...

مزید پڑھیں »

سائیں کمال خان شیرانی

باوجود اس کے کہ سائیں کمال خان شیرانی پختونخوا ملی پارٹی کا بنیاد گزار تھا اور میں ایک ٹھیٹ پنجابی۔۔۔ باوجود اس کے کہ وہ ایک سوشلسٹ تھا اور میں پکی عقیدے والی۔مجھے کارل مارکس کی بہت سی باتیں پسند ہیں لیکن ایک دو نہیں بھی پسند۔۔۔ اور باوجود اس ...

مزید پڑھیں »