مصنف کی تحاریر : جمیل بزدار

آٹھ ہزار سال قبل کا کاٹن پوش بلوچستان

بلوچستان کی تاریخ کے بارے میں ہماری معلومات نہ ہونے کے برابر تھے۔ بلوچستان کی تاریخ کو صرف دوصفحوں تک محدود کرکے ہمارے بستوں میں ڈال دیا گیا کہ لے جا اور پڑھ۔ ان دو صفحوں میں بھی جو کچھ کہا گیا وہ بھی کہاں تک حقیقت ہے یہ ہم ...

مزید پڑھیں »

آج سید سبط حسن کی 35 ویں برسی ہے

وہ31 جولائی، 1912ء کو اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ، جہاں ان کے ساتھیوں میں علی سردار جعفری، اسرار الحق مجاز، خواجہ احمد عباس، اختر الایمان اور اختر حسین رائے پوری جیسے افراد شامل تھے۔ کم و بیش اسی زمانے میں ان ...

مزید پڑھیں »

سبط حسن

بشکریہ فاطمہ حسن * سبط حسن نے جیل میں ہم سے عربی اور ترجمہ قران پڑھا اور ہم نے ان سے انگریزی * سید عطا اللہ شاہ بخاری کمیونسٹ پارٹی کے دفتر پہنچ گئے لاہور کی شادمان کالونی سنٹرل جیل کو مسمار کر کے بنائی گئی ۔ سنٹرل جیل کے ...

مزید پڑھیں »

لینن کی سوانح عمری

روس کے اندر دسمبر 1905کی بغاوت کو شکست تو ہوگئی۔ مگر انقلاب فوراً ختم نہیں ہوا۔انقلاب فوراً ختم نہیں ہوتے ۔ عوام اتنی جلد پیچھے ہٹنا نہیں گوارا کرتے ۔چنانچہ ہڑتالوں میں کمی نہیں ہوئی ، کسانوں میں بے چینی جاری رہی اور بحری بیڑے اورفوج میں انقلابی سرگرمیاں موجود ...

مزید پڑھیں »

سمو کی گھوڑی

آج میں سنگت پیج پڑھنے والوں کو ایک ایسی مخلوق کا دیدار کرانے جارہا ہوں جسے توکلی مست نے سمو کا گھوڑی کا لقب دیا میں ڈیرہ بگٹی کے مغربی جانب زین کوہ پہاڑی کے بلندوبالا چوٹی پر پیدا ہوا ہوں جہاں میں پیدا ہوا ہوں اس جگہ سے تقریبًا ...

مزید پڑھیں »

سدرہ سحر عمران کی شاعری

پروین شاکر اور فہمیدہ ریاض کے بعد تو جیسے عجیب سی کیفیت رہی گویا ایک جمود سا طاری تھا۔ پھر ایک نام زبان زدِعام ہوا۔پوچھا گیا ؟کیاتم نے سدرہ سحر عمران کو پڑھا؟ ۔۔نام تک نہیں سنا تھا۔سو ان سنا کردیا۔کہ ہم تو پروین شاکر کے مخملیں اور کومل لفظوں ...

مزید پڑھیں »

ہفت روزہ عوامی جمہوریت

حزبِ اختلاف کا اخبار ہونے کے ناطے عوامی جمہوریت بھٹو کی فیوڈل حکومت کے سخت خلاف رہا۔ چنانچہ دو دسمبر 1972کے شمارے میں بھی بھٹو حکومت پہ تنقید کی گئی ۔ ایک تو اس بات پہ کہ بھٹو پالیسی بیان پارلیمنٹ میں نہیں دیتا تھابلکہ وہ غیر ملکی اخباروں کو ...

مزید پڑھیں »

ساحر عورتوں کا شاعر

ہر دن ایک کہانی ہے۔ کچھ دن مگر متھ بن جاتے ہیں؛ہماری یادداشت کا ایک انمٹ حصہ۔ایسا ہی ایک دن آٹھ مارچ کا ہے۔ یہ دنیا بھر میں محنت کش خواتین کے حقوق کی جدوجہد کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کا نام آتے ہی ہمارے ذہنوں میں ...

مزید پڑھیں »

جام دُرَّک

کہنے کو تو ‘جام دُرک اٹھارویں صدی کے نصف ِآخر کا نامور شاعر تھا ۔مگرسچی بات یہ ہے کہ اُس اٹھارویں صدی سے لے کر آج تک اُس قامت کاکوئی دوسرا شاعر بلوچی زبان میں اُترا ہی نہیں۔ جوبھی شاعر بعد میں آیا ، جام کے چرن چوم کر ہی ...

مزید پڑھیں »