مصنف کی تحاریر : شان گل

اُمید ۔۔۔ (نادِژدا کروپسکایا)

کروپسکایا کا مستقبل کا جیون ساتھی دور دراز سمارا ؔکے علاقے میں رہتا تھا۔ اس سنجیدہ انقلابی نے تیئیس سال کی عمر میں (1893 میں)سمارا چھوڑا، اور سینٹ پیٹرز برگ چلا آیا۔اور، یہی وہ عمر اور یہی وہ سفر تھا جس میں اُس نے ایک نئی حیات جینی تھی،دنیا بھر ...

مزید پڑھیں »

آشوب کا شاعر

ابھی تک بے کلی باقی ہے اپنی ابھی درماندگی باقی ہے اپنی تمہیں کس بات کی جلدی پڑی تھی ابھی تک بزًگی باقی ہے اپنی زندگی کے محاذ پر لڑتے لڑتے ایک اور جانثار اپنے بزگ لوگوں،اپنی سرزمین اور اپنے اردگرد کے دکھ،درد اور جبرکے موسموں کی کہانی بیان کرتے ...

مزید پڑھیں »

دسمبر کا شونگال

بلوچستان کا فیوڈلزم ہمارے بہت ہی نظریاتی حکمران 70سال سے یہ فیصلہ نہیں کر پائے کہ وہ کس طرح کے ملک کو چلا رہے ہیں۔ انہیں معلوم ہی نہیں ہو رہا کہ آیا وہ ایک نیشن سٹیٹ (قومی ریاست) کے حکمران ہیں ، یا امت مسلمہ کی توسیعی سلطنت کے ...

مزید پڑھیں »

غزل

بے سبب خوں بہانا تو معمول کی بات ہے اور معمول کی بات پر سوچتا کون ہے؟ ہاں مگر ننھے جسموں کے پرزے اڑاتے ہوئے وحشیو! یہ بتائو تمہارا خدا کون ہے؟ یہ بتائو کہ معصوم دل اور آنکھیں کچلتے ہوئے روح لرزی نہیں؟ ہاتھ کانپے نہیں؟ تم ابھی بھی ...

مزید پڑھیں »

نہ ان کی ہارنئی ہے نہ اپنی جیت نئی

سائیکوٹ اور پائیکس کی تقسیم کے بعد عربوں کے حصے میں بادشاہ آئے اور ان کے حاکموں کے حصے میں تیل۔ یہ تیل سلطنت عثمانیہ کے ہاتھ نہیں لگا کیونکہ وہ اس وقت خلیفہ خلیفہ کھیل رہے تھے۔ عرب بادشاہت کے تخلیق کار جانتے تھے انہیں اس خطے میں مستقل ...

مزید پڑھیں »

وحشت اور امید کی جنگ

جمعہ 6۔ اکتوبر 2023کا کینڈا میں بڑی شدومد سے انتظار کیا جا رہا تھا کیونکہ یہ کینڈا میں Thanks giving کے لانگ ویک اینڈ کی شروعات تھی اور کسی کے وہم وگمان میں نہیں تھا کہ اگلے تین دن کینڈا خود اس جنگ کے نظریاتی حامیوں کے لیے زمین فراہم ...

مزید پڑھیں »

اے کرن ئے درد نوں پش اتگ

اے کرن ئےدردنوں پش اِتگ نوں جند ئِے اندر ا بُنیں بچار سگ ئے ہُو نواریں پانچلاں لگت مکاں! یہ سہتے آ دمانے آ اے نیلیں آزمان ئِے ندارگانی چارگا گوں جند ئِے چنکیاں چنگ ورگ ، سرانی دست مرزگ و لتارگا تو مِنتانی سد ہزاریں اَرزُناں سرابکاں بُشودپاداں سد ...

مزید پڑھیں »

آسمانی استیپ

دادا زخار اور میں جنگلی بلیک تھارن کی ایک جھاڑی کے سائے میں ڈون کنارے کی ایک پہاڑی پر لیٹے ہوئے ہیں جو دھوپ میں گنجی ہو چکی ہے۔ بادلوں کے سیاہ دار سلسلے کے نیچے ایک بھوری چیل پر مارے بغیر اڑتی پھر رہی ہے۔ بلیک تھارن کی پیتیاں، ...

مزید پڑھیں »

عورتیں ، اور بچوں کی پرورش

عورت کے لیے فیملی لائف کا مطلب لامتنا ہی طور پر بچوں کی پرورش میں بندھ جانا ہوتا ہے۔ بچوں کی تعلیم کا کوئی چانس نہیں صرف انہیں کھلانے کے قابل ہونا ہے۔ ایک بچے کی پیدائش کے ساتھ کسان عورت اضافی کاموں کا سامنا کرتی ہے ۔بہر صورت یہ ...

مزید پڑھیں »