( پہلا منظر ) حانی زرّیں دور تھا وہ حانی اب جب یاد کروں تو روتا ہوں ڈاڈر ارض ِ پاک تھا گویا سیوی جنّت کا نقشہ تیر اندازی کی مشقیں تھیں گُھڑ تاچی کے میلے تھے اُونٹوں کی نا ختم قطاریں آگے آگے چلتی تھیں تیغوں کی بَجتی شہنائی ...
مزید پڑھیں »گرندئے شاعر
نوکیں بلوچی شائری ئے سروغان ، مزن نامیں شاعر و رائٹر ، دپترزانت ، دیمروی پسندیں سیاستکار و کواس ، شوھاز کار میر گل خان نصیر ؔ مروچی گوں مانیست ایں۔ بل آئی ئے یلہ داتگیں میر ات و مڈی گوں وتی پیلویں تواناں گوں ما موجودیں۔ گل خان نصیرؔ ...
مزید پڑھیں »تم اپنے جنازے پر کون سا گیت سننا پسند کرو گے
امریکہ کی ریاست kentuckyکے شہر louisvilleمیں ایک بہت خوبصورت کشادہ کھڑکیوں والی Y.M.C.Aکی عمارت میں ایک جمنازیم ہے ۔ یہ جمنازیم اور کلب کی ملی جلی شکل ہے ۔ چونکہ یہ لوگوں کی مل بیٹھنے اور باتیں کرنے کی خواہش کو پورا کرنے کی spaceبھی ہے ۔ خوبصورت کشادہ کھڑکیوں ...
مزید پڑھیں »راجندر سنگھ بیدی
اردو افسانے میں کردار نگاری کا بادشاہ ستمبر 1915 نومبر 1984 ایک تو اس کا نام بڑا رومانوی تھا جیسے میر کے کسی دلآویز شعر کی تقطیع کی گئی ہو ۔ را جن در سنگھ بے دی ۔ یا موسیقی کے سر ، سا رے گا ما پا دا۔۔۔۔، آپ ...
مزید پڑھیں »مہر
گڑہ گو ئشتہ المترہ آ، مار ا مہر ہ با ر ہا چیز ے گوئش آنہیاوتی سغر کڑ و کثہ ،مر د ما نی نیغا دیستہ ۔مچی چپ گڑ پ بیثہ ۔ آ نہیا ڈ و نگھا ئیں تو ارے آگو ئشتہ : وختیکہ مہر تر ا گو ا نکا ...
مزید پڑھیں »کارل ساگان
جاننازندگی ہے فرمائش ہے کہ اپنے بچوں کو پی ٹی وی کی ایک سیریل ”کاسموس “ ضرور دکھائیے۔ یہ دراصل اُس کتاب پر مبنی سیریل ہے جو ہمہ وقت مسکراتے سائنس دان کارل ساگان نے لکھی۔ یہ سیریل آپ کے بچوں کی سائنس سے دوستی کروادے گا اور انہیں سائنسی ...
مزید پڑھیں »کہانی
ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﻨﺘﯽ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ، ﮨﺮ ﺻﺒﺢ ﺍپنے ﮐﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﺎﺗﯽ، ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺘﯽ۔ ﺷﯿﺮ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﻧﮕﺮﺍﻥ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ...
مزید پڑھیں »بلوچی لوک کہانیاں اور متھ
انسان جو ازل سے نیچر کے ساتھ دست و گریباں ہے ۔ اپنے علم و تجربہ اور انتھک جدوجہد سے قدرت کے سر بستہ رازوں کو عیاں کرنے کے لیے کوشاں ہے ۔ علامہ اقبال نے کہا ” تو شب آفریدی چراغ آفریدم“ شب تاریک کو شکست دینے کے لیے ...
مزید پڑھیں »عوامی میلہ
(سندھ لٹریچر فیسٹیول میں پڑھا گیا ) میں سندھ کی سرزمین پر کسی ادبی ثقافتی فیسٹیول میں بولنے والے ایسے بلوچ کا تصور تک نہیں کرسکتا جو نور کے اکھر لکھنے والے شاہ لطیف کا تذکرہ نہ کرے ۔شاہ لطیف ، سندھی زبان ،کلچر اور سندھی عوام کا ترجمان تو ...
مزید پڑھیں »ستارہ گری کا ہنر
احمد شہریار کو میں صرف غزلوں کا بہت اچھا شاعر سمجھتی رہی جب تک اس کی نظموں نے متوجہ نہیں کیا تھا۔ شاید اس کی وجہ اس کی فارسی دانی اور پہلا شعری مجموعہ ’اقلیم“ ہے، جو صرف غزلوں پر مشتمل ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ احمد ...
مزید پڑھیں »