مصنف کی تحاریر : میر ساگر

درد

درد کی کوئی شکل مُرتّب ہو پاتی تو درد کوئی آہو ہی ہوتا درد کوئی قطرہ ہوتا تو ممکن تھا آنسو ہی ہوتا درد کی کوئی شکل مُرتّب ہو پاتی تو درد دِیا یا مندر ہوتا درد مسیت یا کوئی گرجا یا پِھر شاید منبر ہوتا درد کوئی موسم ہوتا ...

مزید پڑھیں »

تخلیق

  بہت سی ادھوری کہانیاں میرے گیسوئووں کی بل کھاتی زہریلی ناگنوں میں پھنکارتی ہیں ہمیں مکمل تو کردو، کہ ہم سانس لینا چاہتی ہیں ہمارے عنوان، خزاں کے پتوں پہ قلم تھے جو نا جانے کب کے خس وخاشاک ہوگئے کہ تم بہاروں سے بھاگتے بھاگتے پرانے برگد کے ...

مزید پڑھیں »

نیلامی!!!

سوال کیا ہے؟ بظاہر کُچھ نہیں پر کُچھ تو ہے جو نوکیلے پنجے گاڑے ہوئے ہے جیسے کوئی خون آشام درندہ دانت نکوسے گھات میں ہو ذہن وہی سوچتا ہے جو آنکھیں دیکھتی ہیں اندر کُوئی ہے جو وقت بے وقت ستاتا ہے یہ بے کلی برداشت نہیں ہوتی پھر ...

مزید پڑھیں »

Hallucination

  ہمارے جسم کوہ ہسار و دشت سے دھتکارے جانے کے بعد بلا جواز دربدر بھٹکتے رہے۔ ہمارے سینے کوہِ آتش فشاں کی مانند دہکے۔ ہماری نرمل پوریں ہجرستانی کوچوں پر سفید رت سے ہمارے بوسیدہ خال و خد تراشنے لگیں۔ ہمارے نرم قدم بےمٹل چلتے رہے، عہدِ تجدید نے ...

مزید پڑھیں »

ادھورا لمس

  تمہارا وہ ادھورا لمس آج بھی کنوارہ ہے کہ جس کی تکمیل کی جستجو میں ، نہ جانے کتنے اتصال کر چکی مگر ایک کنواری پاکیزگی لیے ، یہ ازلی کنوارہ پن، قدیم مندروں میں، دیوتاوں سے بیاہے  جانے کی آس میں، کنواری مر مٹنے والی داسیوں کی مانند ...

مزید پڑھیں »

امید اور آزادی کا گیت

ارندھتی رائے کی کتاب “AZADI: Freedom. Fascism. Fiction” (آزادی : آزادی۔ فسطائیت۔افسانہ) پر تبصرہ * ارُندھتی رائے(Arundhati Roy) نے اپنی تازہ ترین کتاب میں ادب کی طاقت ، ہندو قوم پرستی کے مضمرات اور صاف گو اور بے باک لوگوں کو درپیش خطرات کا جائزہ لیا ہے۔ ارُندھتی رائے کی ...

مزید پڑھیں »

آوازیں ہم کو شہرِ عدم تک لے جاتی ہیں

  آوازیں آتی ہیں اَن جانی سمتوں سے اَن جان آوازیں آتی ہیں روشنیوں کے دائرے ٹوٹتے رہتے ہیں کہنے کو تو کتنا کچھ انسان کے دستِ بیش بہا میں ہے کتنے سیّاروں کی روشنیاں اِ ن آنکھوں کی قید میں ہیں کتنی دنیاو¿ں کی آوازیں اِن کانوں کے قفل ...

مزید پڑھیں »

حُور وَش

  خَلوت کے کینوس پر مُزین سبزۂِ نوخیز پہ ہم چاہت کی اوٹ لگائے بیٹھے ہیں۔ اوندھے امبر کے سائے تلے امرت ندی بہتی ہے۔ جس میں سنہری شگوفوں کے رَگ و رَیشے اے میری حُور وَش!! تمہاری مسکان کے توسط سے کھلتے ہیں۔ ہم مقامِ ہُو میں رہ کر ...

مزید پڑھیں »

قصہ کتاب چھپنےکا (افسانوی مجموعہ :چندن راکھ)

  زندگی کے سفر میں کچھ لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب انسان کو اپنا آپ گھور گھپ سرنگ میں سے گزرتا محسوس ہوتا ہے۔ان لمحات میں لفظ چمکتے جگنو تھے جو میرے آکاش پہ ٹمٹماتے تھے۔ میں نے ان جگنوؤں کو بچوں کے سے اشتیاق سے دل کی ہتھیلیوں ...

مزید پڑھیں »

نئی نسل کی توجہ درکار ہے

  اور پھر کچھ یوں ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری، بیوروکریٹ اور پیروں ، وڈیروں کے گٹھ جوڑ سے ہوئی ‏تاریخ نے کئی چہروں پر ایسا غلاف چڑھا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کو بے نقاب کرنا ضروری ہو گیا ہے کیسے کیسے لوگ تھے جو آج اپنے اپنے ...

مزید پڑھیں »