مصنف کی تحاریر : خلیل کنبھر

وطن اور محبت کا شاعر — مست توکلی

  شاہ محمد مری کہتا ہے کہ روزِ قیامت اس کے داہنے ہاتھ پہ اس کی مست توکلی پہ لکھی کتاب ہو گی۔ وہ سچ کہتا ہے کہ یہ کتاب خود شاہ محمد مری کے جنون کی داستان ہے۔ یہ اس کے نامہ اعمال کی سب سے قیمتی متاع ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

رُومی کی پیشنگوئی

  کچھ ایسا ہو جائے گا کہ ہم ۔۔ ایک دوسرے کی تنہائی کو چھو سکیں گے دانائی چکھ سکیں گے اور محبت ۔۔ ہاں محبت میں شریک ہو پائیں گے دُکھ ہمیں دِکھائی دینے لگیں گے ایک دوسرے کے دکھ ۔۔ خواب ہمیں سنائی دینے لگیں گے ایک دوسرے ...

مزید پڑھیں »

کسان کی بیٹی

  نازو اپنے خیالات میں مگن پشتو کا ایک گیت گنگنا رہی تھی۔ ” اے رنگ ریز کل عید ہے ۔ میرے کپڑوں کو جامنی رنگ دو کہ میں نازنین ہوں۔ میرے کپڑوں کو کئی باررنگ میں ڈبو دو۔ ”ہاں کل عید ہے خوشیوں اور مسرتوں کا دن۔ چھوٹے بڑے ...

مزید پڑھیں »

انگریز کے غلام

انگریز افسران، جنہوں نے ھندوستان میں ملازمت کی، جب واپس انگلینڈ جاتے تو انہیں وھاں پبلک پوسٹ/ ذمہ داری نہ دی جاتی۔ دلیل یہ تھی کہ تم نے ایک غلام قوم پر حکومت کی ھے جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں فرق آیا ھوگا۔ یہاں اگر اس طرح کی ...

مزید پڑھیں »

شہ رگ

  نہر کا پاٹ چوڑا تھا‘ اور پانی کا بہاﺅتیز تھا۔ کبھی مورنی سی پیلیں ڈالتابھنور سا گھومتا‘ کبھی پنہاری سی گاگریں لڑھکاتا ‘چھلیں اُڑاتا‘ نہر کے ان عنابی رنگ پانیوں میں عورتیں نہاتیں تو اموکو اپنی گابھن بکریوں کی طرح رس بھری معلوم ہوتیں۔ اُن بکریوں کی طرح جن ...

مزید پڑھیں »

مشید خان

ویسے کچھ لوگ مر کر بھی ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور تاریخ کے سُنہرے اوراق میں ہمیشہ یاد رہتےہیں ایسا ہی ایک نام بائیں بازو کی جماعت عوامی ورکرزپارٹی کے سینئر کارکن مشیدخان کابھی آتا ہے جو 2020 میں دل کادورہ پڑنے کی وجہ سے ہم سے بچھڑگئے تھے مشید ...

مزید پڑھیں »

ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے

  لینن کی یہ کتاب 1903کی پارٹی کانگریس کے بارے میں تھی۔یہ کتاب فروری سے مئی1904کے دوران لکھی گئی۔ یہ ایک طرح سے اِس پارٹی کانگریس کی کاروائی کے منٹس پر مشتمل کتاب ہے ۔ کانگریس کے موضوعات ، اس کی بحثیں ، قرار دادیں ، اختلافات ، اتفاقات ، ...

مزید پڑھیں »

کھیل کھیل میں

  یہ جو اجلی دھوپ پہن کر گھوم رہے ہو، کب کِھلنا تھی لیکن ہم نے رات کی کالی مٹی گوندھی، منتر پھونکا، آگ جلائی ہنستے کھیلتے سورج کی اک شکل بنائی بڑے جتن سے چرخہ جوڑا کرنیں کاتیں، جھلمل روشن دن کی یہ پوشاک بنائی اور جو ہنسی کی ...

مزید پڑھیں »

صادقین

آنکھ کھولی تو گھر میں ایک ایسی شخصیت کو اپنے قریب پایا جو اپنے انداز ، اطوار اور رویے میں عام لوگوں سے بڑی حد تک مختلف تھی۔ دُبلا جسم لٹھے کا پا جامہ، ڈھیلا ڈھالا کر تہ جس پر جھولتی ہوئی شیروانی جس کے اکثر و بیشتر یا تو ...

مزید پڑھیں »

الفاظ کا غلط استعمال سب سے بڑا گناہ ہے!

  کتاب : نوید ِ فکر مصنف: سبطِ حسن صفحا ت : 312 قیمت : 750 روپے مبصر : عابدہ رحمان پچھلے دنوں سبطِ حسن صاحب کی کتاب ’’ نویدِ فکر‘‘ میرے زیرِ مطالعہ رہی ۔ یہ ان کی پہلی تحریر ہے جو میں نے پڑھی اور پڑھ کر میں ...

مزید پڑھیں »