سید ہاشمی ریفرنس لائبریری

حکومت سندھ کی طرف سے ملیر کی سید لائبریری کے گرائے جانے کا سوچ کر ہی روح کانپ جاتی ہے ۔علم و شعور سیکھنے کی جگہیں تو ” نیکی ” کی رہائش گاہیں ہیں۔۔ شیطان کا اس قدر علی الاعلان ساتھی نہ بنیے حکمرانو! رحمن ایسی دیدہ دلیریوں سے فوری غضب میں آجاتا ہے۔ اور خلق خدا کا غصہ الحفیظ والامان والا ہوتاہے۔۔ لوگ ایک کے بجائے دو لائبریریاں بنا کر دکھائیں گے۔۔۔ مگر ان کے تازہ تازہ ووٹ سے حیا کرو، وہاں کے متعلقہ لوگوں کے مشورے سے انہیں کسی عوامی مقام پہ نئی اور اچھی لائبریری بناکر حوالہ کرنے سے پہلے موجودہ لائبریری کو نہ چھیڑیے۔

0Shares
[sharethis-inline-buttons]

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*