معروف ادیب اور پراگریسو رائٹرز ایسوسی ایشن کے راہنما جناب سلیم راز صاحب آج انتقال کر گئے . اردو اور پشتو میں کئی کتابوں کے مصنف سلیم راز، اپنی پیرانہ سالی کے باوجود کئی بار سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی نشستوں میں خطاب کرنے پشاور سے کوئٹہ آتے رہے ۔
سلیم راز صاحب کی دنیا سے رخصت روشن فکر ادبی تحریک کا ناقابل تلافی نقصان ہے. ہم انہیں یاد رکھیں گے ۔
[sharethis-inline-buttons]