عورتیں فطرت کی ورکشاپ ہیں جہاں زندگی بنتی ہے ۔ وہ بنی نوع انسان کی عمدہ ترین تخلیق کار ہیں۔ ۔۔ اگر عورتیں جسمانی طور پر کمزور ہیں، اگر عورتوں کو ماں بننا ہے، اگر اُن کی سماجی ذمہ داریوں کے علاوہ بھی ، اُن کے کام کے علاوہ بھی، وہ بچے پیدا کرنے اور بچہ جننے کا بوجھ سہتی ہیں۔۔۔ (تو) بس یہ کرنا ہے کہ عورتوں کو ہر طرح کا احترام دینا ہے اور عورتوں کی طرفداری میں ساری غیر مساواتیں دینی ہیں۔

0Shares
[sharethis-inline-buttons]

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*