۔۔۔۔میں بہت خوش ہوں کہ میں انقلاب میں زندہ رہی ، اور میں اب جو کام کر رہی ہوں اُس سے مجھے محبت ہے ۔ میری شخصی زندگی ایک بہت پرمسرت زندگی رہی ہے ۔ اور اگر ایسے لمحے آئے جن کا برداشت کرنا مشکل تھا ۔۔۔ تو کس کے پاس ایسے لمحے نہیں آتے ہیں؟۔میں نے واقعات سے لبریز سرگرم زندگی گزاری ہے ۔ شکایت کرنے کے لیے میرے پاس کچھ نہیں ہے ۔
[sharethis-inline-buttons]