نظم مصنف: گلشن لغاري ستمبر 16, 2021 385 نظارے بچپن کی طرح لگتا ہے اب بھی وہ میرے دل کو چونی کی طرح پیر سے دبائے …..رستا روکے کھڑا ہے میں تصور میں بھولے سے ہاتھ جھٹک کر کہتی ہوں ہٹ جاؤ رستے سے .. لیکن وہ تو کانٹآ بن کر اب تک دل میں گڑا ہے Share Tweet Share Whatsapp 2021-09-16 گلشن لغاري