غصہ تھوک دو
پانی پی لو
اب گہری سانس لو
کینوس پر
ایک بلی پینٹ کرو
بغیر دم کے
پھر مسکرا کر پینٹنگ کو
اسٹور روم میں پھینک آو
جلد ہی
اس بلونگڑی کو کوئی چوہا کھا جائے گا۔

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے