دعائے صبح

      
         

صدیوں سے
اے آتے جاتے
سورج میری بات تو سن!
اب کے سال قیامت کے
منظر دور کہیں لے جا
اور ہماری آنکھوں سے
دکھ کے سارے کنکر چن!!

0Shares
[sharethis-inline-buttons]

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*