فوسل مصنف: احمد شہریار اپریل 30, 2021 335 نظارے یاد ہے؟ جب میں نے ایک بچے کی طرح تمہاری طرف ہاتھ پھیلائے تو تم نے کچھ کہا اور میں اچانک ہزاروں سال بوڑھا ہوگیا اس فوسل کی طرح جسے یاد بھی نہیں کہ وہ کہاں جیا اور کیسے مرا؟! Share Tweet Share Whatsapp 2021-04-30 احمد شہریار