اِکتفا

میں انہیں مجتمع کرنے گئی لیکن
انہوں نے مجھ ہی کو بکھیر دیا
وہ اپنی خیرات
صرف کتوں میں بانٹتے ہیں
اور میں کسی بھی قیمت پر
تلوے چاٹنے سے قاصر ہوں

0Shares
[sharethis-inline-buttons]

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*