وفا

 

میری زمیں پر
ایک کٹورے پانی کی قیمت
سو سال وفا ہے
آو ہم بھی پیاس بھجائیں
زندگیوں کا سودا کرلیں۔۔۔۔۔!!!

 

 

( بشکریہ عیسی طاہر)

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*