کشف

 

تمھارے ماتھے پر
روشنی کی لکیر ہے
سنو!
لوگوں نے مجھے
پیغمبر کہہ دیا ہے
انکو کیا معلوم کہ میں!
تم سے مل آئی تھی!

 

0Shares
[sharethis-inline-buttons]

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*