جازے کے لۓ ایک نظم

تمھارے لۓ کچھ لکھنا
ایسا ہی ہے
جیسے
مچھلی کے کانٹے کو
جھاڑیوں میں گھسیٹنا
میں
تم تک پہنچنے کے لۓ
بہت تھوڑا سا فاصلہ طے کر پاتی ہوں
کہ ہک جھاڑیوں میں اٹک جاتا یے!

0Shares
[sharethis-inline-buttons]

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*