برجستہ

نشے کے عادی
لوگوں کو
دگنا نشہ ملے
تو پھر ہی
پہلا والا چھٹتا ہے
عشق نشہ ہی
ہو تو ہو!

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*