ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020

لینن کی اندرونی جلا وطنی پوری

۔9جنوری 1900تک لینن کو کم از کم اتنابتادیا گیا تھا کہ وہ سائبیریا چھوڑ رہا ہے (1)۔ حالانکہ پولیس افسران نے اپنے اعلیٰ حکام کو ایک خفیہ رپورٹ میں لکھا تھا:”اس وقت انقلاب میں لینن سے بڑی ہستی اور کوئی نہیں ہے“۔ انہوں نے اپنے افسروں کو لینن کے قتل ...

مزید پڑھیں »

ایک پرانا مضمون۔۔۔فیوڈل نفسیات

طاقت اور دولت کے لحاظ سے ہر ملک کی طرح دنیا بھی دو انتہاؤں میں بٹی ہوئی ہے۔ایک طرف تصور سے بڑھ کر دو لتمندی اور طاقت ہے اور دوسری جانب قیاس سے بھی زیادہ غربت۔ ابھی حال ہی میں قیاس سے بڑھ کرغریب ملک کا سربراہ تصور سے بڑھ ...

مزید پڑھیں »

پروفیسرڈاکٹر سید امیر الدین

پروفیسر ڈاکٹر سید امیر الدین سے ہمارے رشتے مختلف حوالوں سے ہیں۔ہیلپرزسکول کے حوالے سے جہاں وہ ایک شفیق اُستاد تھا، ہیومن رائٹس کے نگہبان کے حوالے سے ، بزنجو فاؤنڈیشن کے بانیوں میں سے ایک ہونے کے حوالے سے، اور سب سے بڑھ کر ایک اچھے انسان کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

تعلق کی پھانس

کیسا منفرد شخص تھا بچھڑ گیا ساتھ رہتے رہتے کچھ چْبھ گیا تھا اْس کے اندر۔۔۔ دھوکے کی یادداشت، تعلق کی پھانس زخم کی ہریالی، دوستوں کی رنجشیں، نجانے کیا کیا اْس نے سب کچھ، خاموشی میں دبا دیا۔۔۔ زمانے کی آگ میں سْلگتے ہوئے شام سے پہلے ڈوب گیا۔۔۔ ...

مزید پڑھیں »

سِیغ (عدت)

خود کلامی عدم جب کسی بہت ہی قریبی کو چھین لیتا ہے تو ،رنگوں رنگینیوں کی دنیا جیسے یک رنگی سے رنگ دی جاتی ہے، کالے رنگ سے ۔ غم کا خرمن اعضا سُن کر لیتا ہے ۔ سکتہ ،یک دم بے توانی ،فالجی بے بساعتی ، عمیق بے بسی۔ ...

مزید پڑھیں »