ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020

آل انڈیا بلوچ کانفرنس

دوسرے دن (28دسمبر)کی کارروائی ہمیں کوئی تکڑا حوالہ نہ مل سکا جس کی رُو سے ہم یہ کہہ سکیں کہ اُس روز جلسے میں کیا کیاتقریریں ہوئیں یا یہ تقریریں کس کس نے کی تھیں۔ نہ ہمیں یہ معلوم ہوسکا کہ اُس روز کس کس کے پیغامات پڑھے گئے اور ...

مزید پڑھیں »

چور اور بہادر سپاہی

وہ چور تھا،ایک عقل مند چور۔وہ جب کم سن تھا تب اس نے نابینا گداگروں کے کشکولوں سے پیسے چرائے۔جب جوان ہوا تب اس نے دل چُرائے اور جب بڑھاپے کے قریب ہوا تو اسے پتہ چلا کہ کہیں نوفل کا محل بھی ہے،جہاں پندہ سوبرس پرانی ابوجہل کی بوتل ...

مزید پڑھیں »

توکلی مست

شعراء چونکہ فطرت کا عکاس ہوتے ہیں اس لئے شعراء کو ہرزمانے اور ہر معاشرے میں نمایاں اور خاص مقام حاصل رہا ہے۔ اس انفرادیت اور خصوصیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ شعراء اپنے مذہب ،اپنی ثقافت اپنے وطن اور عوام کے ترجمان بھی ہوتے ہیں۔دوسرے لفظوں میں ...

مزید پڑھیں »

دوپہر

سورج دوپہر کے نیلے آسمان میں پگھلا جارہا ہے۔ اور اپنی گرم، قوس قزح کے رنگوں کی شعاعیں زمین پر اور سمندر پر بکھیر رہا ہے۔ نیم خوابیدہ سمندر میں سے رنگ بدلتے ہوئے بلور کا سا کہرا اٹھ رہا ہے نیلگوں پانی فولاد کی مانند چمک رہا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

شہربانو اورشہرزاد!

اماں کا ڈنڈا سر پہ تھا اور بیٹی کی دہائیاں! کچھ سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ ان دو محبت کرنے والیوں کو کیسے سمجھائیں کہ ہمارے بس میں کچھ نہیں! ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سرمئی شام کا جھٹپٹا رات کی تاریکی میں ضم ہونے کو ہے، تبھی تو ...

مزید پڑھیں »

بلوچ وومن فورم

August 26, 2020 بلوچ وومن فورم کی جانب سے کوئٹہ میں پریس کانفرنس، آرگنائزنگ باڈی کا اعلان بلوچ سماج ، سیاست ،ادب میں آپ کو خواتین بہت کم ملیں گے، بلوچ وومن فورم کے کارکنوں نے اس سماجی، سیاسی، ادبی اور فرسودہ روایتوں کے جمود کو توڑنے کے لیے بلوچ ...

مزید پڑھیں »

نظم

یار و! بس اتناکرم کرنا پس ِمرگ نہ مجھ پہ ستم کرنا مجھے کوئی سندنہ عطا کرنا دین د اری کی مت کہنا جو شِ خطا بت میں دراصل یہ عورت مومن تھی مت اُٹھنا ثابت کرنے کوملک وملت سے وفاداری مت کوشش کرنااپنالیں حکام کم ازکم نعش مری یا ...

مزید پڑھیں »

آہ! ایک اور صبح

آہ ۔۔۔ ایک اور صبح۔۔۔ ابھی تو رات کی کسیلی گولی حلق سے نہیں اتری تھی اور یہ لامتناہی اندھیرے سے پھوٹتی روشنی۔۔۔۔ مطلب پھر سے سورج نکل آئے گا۔۔۔ زندگی جاگ جائے گی۔۔۔لوگ سڑکوں کو اپنے قدموں سے کُوٹنا شروع کر دیں گے۔۔۔۔ کسے ہوئے لانگ شوز ۔۔۔ نازک ...

مزید پڑھیں »

قرۃ العین حیدر

ان کی وفات کی خبر میرے لئے اتنی تکلیف دہ تھی جتنی کہ گھر کے کسی فرد کی ہو کہ جس نے آپ کو بچپن میں پھولوں، درختوں، ندیوں، دریاؤں اور جگہوں کے خوبصورت ناموں سے متعارف کرایا ہو۔ جس نے زبان کو Self expressionsکا ذریعہ بنانے کا ڈھنگ سکھایا ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا اور مثبت سوچ

کائنات میں موجود لاکھوں قسم کے مخلوقات میں سے انسان وہ واحد مخلوق ہے جسے قدرت نے سوچنے کی عظیم نعمت سے نوازا اور اسے اپنے اردگرد کے ماحول سے سیکھنے کی صلاحیت بھی عطا کی۔ آگے بڑھنے کی سوچ اور جستجو نے انسان کو غاروں سے نکال کر جدید ...

مزید پڑھیں »