ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020

بزنجو کاپاپاخ

یخ ٹھٹھرتا دسمبر تھا۔ درختوں سے پتے بے وفائی کے مرتکب ہو چکے تھے۔ شاخوں کو ٹھنڈے سرد موسم کے حوالے کر کے وہ خود بھی یہ جدائی نہ سہہ پائے تھے۔ سردی کی ٹھنڈی لہر اور وجود کوکاٹ دینے والی ہواؤں کی زد سے بچنے کے لیے غریب کسان ...

مزید پڑھیں »

Le Petit Nicholas A Des Annuis کے ایک باب کا ترجمہ

دلچسپ چیزوں کا بیان آج میڈم نے کہا کہ کل کلاس میں "دلچسپ چیزوں کا بیان” ہو گا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہر بچّہ کوئی ایک چیز لائے گا، کچھ بھی، مثلاً کسی سفر کی نشانی، اور پھر سب بچّے اس چیز کو غور سے دیکھیں گے، اس پر ...

مزید پڑھیں »

ماں کے نام

میری آرزو ہے ماں کے ہاتھ کی پکی روٹی ماں کے ہاتھ کی بنی کافی ماں کے ہاتھ کا لمس بچپن میرے اندر پلتا ہے جیسے کل آج کا دودھ پی رہا ہے میں زندہ رہنا چاہتا ہوں محض اس لیے کے ماں کے آنسوؤں کے بغیر موت شرمندگی کی ...

مزید پڑھیں »

کوہ سلیمان میں مست کے آثار حصہ دوم

,, مست بیٹلا یکبہئ ,, مست کے آثار جو کوہ سلیمان کے طول و عرض میں بکھرے پڑے ہیں ان میں ایک جس کا آج ہم ذکر کرنے جارہے ہیں وہ ہے ,, مست بیٹلا یکبہئ ,, اس نشانی کے ساتھ ساتھ یکبہئ کا تعارف اور جغرافیہ بتانا لازم ہے ...

مزید پڑھیں »

آخر ترقی کیا بلا ہے؟

بلوچستان ایک ایسا خطہ ہے جس کے حکمران اپنے عوام کو سوائے جھوٹی تسلی اور سبز باغ کے دیکھنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں دے رہے ہیں. پچھلے کئی دہائیوں سے حکمرانوں نے اپنی نااہلی اور کمزوری کا ذمہ دار کبھی وفاق کو یا کبھی قبائلی سرداروں کو ٹھہرایا ہے ...

مزید پڑھیں »

ایوان عدالت میں (نذیر عباسی کی شہادت پر کہی گئی ایک نظم)

پتھرائی ہوئی آنکھیں پتھراۓ ہوۓ چہرے پتھرائی ہوئی سانسیس چمڑے کی زبانوں پر پتھرائی ہوئی باتیں فریاد کٹہرے میں رو رو کے تڑپتی تھی قانون کے رکھوالے کل لے کے گئے جس کو اب اس کو یہاں لائیں وہ نعش تو دکھلائیں پتھراۓ ہوۓ چہرے پتھرائی ہوئی آنکھیں چمڑے کی ...

مزید پڑھیں »