لہو کی تال مصنف: ثبینہ رفعت اگست 20, 2020 765 نظارے پانی اور ہوا کے جیسے تم ضروری ہو گئے کوئی رہ سکتاہے کیا ان کے بغیر بھی کبھی ہم کہ جاں بہ لب ہوئے تم کو یہ بتانا تھا تم میری سزا ہوجان Twitter 0 Facebook 0 LinkedIn WhatsApp 0Shares 2020-08-20 ثبینہ رفعت