فاتح

ہم سے کیسے جیتو گے
پیچھے مڑ کر دیکھوتو
ساحل پر ہجوم ہے
اور ہم تو ساری کشتیاں
خود
جلا کے بیٹھے ہیں

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*