سیڑھیاں

عشق وشق کچھ نہیں
اداوفا نہیں نہیں
وصال وصل کچھ نہیں
کمال کی تکمیل کو
جمال کے جمیل کو
وسیلے چاہییں
زینے چاہییں
اس نے تم سے پیارکیاہے
اپنی شاعری کی تازگی کی برقراری کے لیے

0Shares
[sharethis-inline-buttons]

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*