شاعری

پہاڑ ہیں اور دریاہیں جہاں تک نظر جائے
اس سے زیادہ وسعت کی ضرورت کیا ہوگی
یہاں ہے ” لینن ندی” وہاں "کوہ مارکس”
خالی ہاتھوں سے ہم ایک ملک تعمیر کررہے ہیں

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*