شاعری مصنف: ہوچی من اگست 3, 2020 637 نظارے پہاڑ ہیں اور دریاہیں جہاں تک نظر جائے اس سے زیادہ وسعت کی ضرورت کیا ہوگی یہاں ہے ” لینن ندی” وہاں "کوہ مارکس” خالی ہاتھوں سے ہم ایک ملک تعمیر کررہے ہیں Share Tweet Share Whatsapp 2020-08-03 ہوچی من