ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2020

شئیر

گہے روش روشن پہ اے روزگار گہے شپ کہ وفسی جہاں برقرار گہے سیل وشادی گوں دوستاں اوار گہے روث وفسی مں قبرے تہار گہے گوئہروساڑتی زمستاں اوار گہے سبزگلزارعجب خوش بہار یکے میوہ شیریں یکے زہردار زمیں یک نمونہ و میوہ ہزار کبھی دن ہے روشن کہ چلے کاروبار ...

مزید پڑھیں »

سنگت ماہ ستمبر کا ادارتی نوٹ: قہر ٹوٹا حیات بلوچ کی ماں پہ

کراچی یورنیورسٹی کا سٹوڈنٹ حیات بلوچ ،فریاد کرتی گڑگڑاتی ماں کے سامنے مین روڈ پر گھسیٹا گیا۔ اور اُس کے بھرپور جواں بدن پہ آٹھ گولیاں ماری گئیں۔ بغیر وکیل وعدالت کے ، بغیر گناہ کے ، بغیر ثبوت کے ۔ اور یہ قیامت عام گلی کے غنڈوں کے ہاتھوں ...

مزید پڑھیں »

اداریہ سنگت ماہ ستمبر۔ نئی دنیا

نئی دنیا پچھلے برس نومبر سے پھیلنے والی کورونا وبا ابھی تک زوروں پہ ہے۔ اس کا غصہ، دہشت اور قہر بالخصوص یورپ اور امریکہ پہ ہے ۔ وہاں بیماری اور اموات تصور سے بھی بڑھ کر ہیں۔ چونکہ امریکہ اور یورپ پوری دنیا کو چلا رہے ہیں۔ اس لیے ...

مزید پڑھیں »

ثمینہ رئیس نشیب ۔۔۔ فیصل آباد کے نسائی ادب کی ایک معتبر آواز

 فیصل آباد سے متعلق ثمینہ  رئیس نشیب ۔۔نسائی ادب میں ایک معتبر حوالہ  کی حثییت رکھتی ہیں ۔۔ان کا تعلق شعبہ درس و تدریس سے ہے ۔۔ثمینہ رئیس نشیب کا شمار ایسی شاعرات میں ہوتا ہے جسے بھاری بھر کم الفاظ اور بوجھل تراکیب سے دامن چھڑا کر اپنے محسوسات ...

مزید پڑھیں »

انجیلا ڈیوس (خود نوشت)

نقلی بالوں کے گچھے سہمے ہوئے خرگوش کی طرح میرے ہاتھوں میں کانپ رہے تھے۔ میں ہیلن کے ساتھ اکیلی تھی، پولیس سے روپوش اور اُس شخص کی موت سے مغموم ۔۔۔جس کو میں چاہتی تھی۔ دو ہی دن پہلے مجھ کو عدالت کے کمرے میں ہونے والے بلوے اور ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد کا تاریخی اور ادبی پس منظر

"ساندل بار "پنجاب کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی سی حیثیت رکھتا ہے اس کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی پنجاب کی ،قیام پاکستان سے پہلے دوسرے شہروں کی نسبت فیصل آباد کا خطہ کچھ زیادہ ہی بنجر اور ویران کہلاتا تھا ۔۔یہ علاقہ ” ساندل بار ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف امریکا کی شکست

متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کئے جانےکے بعدامریکا خوشیوں کے شادیانے بجارہا تھا لیکن چند دن کے اندر ہی یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکا کو دنیا میں اب ویسی پرائریٹی حاصل نہیں ہے جس کی وہ توقع رکھتا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ...

مزید پڑھیں »