ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020

کورا کاغذ! (“آصف فرخی“ کے لیے)

وہ جو کورا کاغذ میز پر پڑا ہوا ہے اس کاغذ پر اْس کو کچھ لکھنا تھا کیا لکھنا تھا؟ کوئی نام گام یا کوئی کام نام کبھی جو لے نہیں پاتے لیکن اْس کا پہلا حرف لکھ لیتے ہیں!۔ یا وہ گام جو ہم سے کبھی کا چھوٹ گیا ...

مزید پڑھیں »

خوش گمانیوں کا سفرِ ناتمام

موضوع اس کالم کا کچھ اور سوچ رکھا تھا۔اتوارکی صبح اُٹھا تو جانے کیوں یاد آگیا کہ آج پانچ جولائی ہے۔ یہ دن 1977میں بھی آیا تھا۔زندگی کے کئی برس اس کے اثرات سے نبردآزما ہونے میں خرچ ہوگئے۔اپنے تئیں جو ’’مزاحمت‘‘ برپا کی تھی اس کے حوالے سے خود ...

مزید پڑھیں »

ایک عجیب کہانی

آسٹین کے شمال میں ایک معزز خاندان رہتا تھا ۔ یہ خاندان جان اسمودرز ، اُس کی بیو ی اور پانچ سالہ بیٹی پر مشتمل تھا۔ ایک رات کھانے کے اُن کی بیٹی کے بیٹ میں شدید مروڑ اُٹھی ۔ جان اسمودرز جلدی سے دوا لانے کے لیے شہر کی ...

مزید پڑھیں »

پہلی ”آن لائن“ سنڈے پارٹی

کووڈ 19 نے جہاں دوسرے شعبہ جات زندگی کو متاثر کیا وہیں سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔ بلوچستان سنڈے پارٹی منعقد ہو سکی اور نہ ہی پوہ و زانت کا اہتمام کیا جاسکا۔ کچھ سنگت اس وبا کی زد میں آئے۔ شکر ہے وہ صحت یاب ...

مزید پڑھیں »

The US Shopping hunting gear Guideline That’ll Take You Areas!

The US Shopping hunting gear Guideline That’ll Take You Areas! If you enjoy dynamics trips the Shenandoah National Area offers it all, which incIudes great camping road, batch scaling, batch biking, campgrounds, moose cycling, going camping cabins and wonderful panorama certainly. The hiking trail is easy that it is wheelchair ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں کتاب کا ”مالی “۔ ۔۔ منصور بخاری

ضیاءالحق کا مارشل لا تھا ۔ سخت پابندیاں تھیں۔ جلسہ جلوس ، تقریر تحریر، اورتنظیم سیاست سب ضیا کے بوٹوں تلے۔ سارے سیاسی کارکن جیلوں میں ۔ کوڑے سرِ عام مارے جارہے تھے ۔اخبارات پہ بدترین سنسر شپ جاری تھا۔ ہر روز اخبار پہلے حاکم کو دکھایا جاتا، منظوری ہوتی ...

مزید پڑھیں »