پارٹی ممبرشپ حلف

100 سال پہلے بلوچستان کی سیاسی پارٹی کا ممبر بننے والے کا حلف:
” میں اللہ کو حاضر ناظر سمجھ کر اقرار کرتا ہوں کہ آج سے میں خلقِ خدا اور ملک کی خدمت کو اپنا اولین فرض سمجھوں گا۔ غریبوں ، کسانوں اور افتادوں کی خدمت اور ان کے حقوق کو حاصل کرنے کے لیے ہر طرح کی قربانی کروں گا۔ آج سے میں کلات سٹیٹ نیشنل پارٹی کا ممبر ہوں اور پارٹی کے ہر فیصلے پر کار بند رہوں گا۔ جب تک پارٹی غریبوں اور لاچاروں کی خدمت کرتی رہے گی میں اس کا ممبر ہوں اور اپنی ہر چیز قربان کرنے کے لیے تیار رہوں گا اور لوگوں کو تباہ و برباد کرنے والی طاقتوں کے خلاف جہاد کروں گا“۔

0Shares
[sharethis-inline-buttons]

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*