مبلغ سچ نہیں کہتا
مورخ جھوٹ لکھتا ہے
انہی کی عقل ناقص ہے
خدا نے دستِ قدرت سے تمہیں پورا بنایا ہے
زمیں کے زر پرستوں نے
تمہیں بھی جنس میں تبدیل کر ڈالا
سنو آدھی نہیں ہو تم
مراہونا تری پوری گواہی ہے
اور اس سے معتبر کوئی گواہی اور کیا ہو گی
مورخ جھوٹ لکھتا ہے
انہی کی عقل ناقص ہے
خدا نے دستِ قدرت سے تمہیں پورا بنایا ہے
زمیں کے زر پرستوں نے
تمہیں بھی جنس میں تبدیل کر ڈالا
سنو آدھی نہیں ہو تم
مراہونا تری پوری گواہی ہے
اور اس سے معتبر کوئی گواہی اور کیا ہو گی