ردیف اور قافیے سے آزاد
لیکن
تہہ داری اور فکر رسا کا مُرقع
کہیں پرغم کانوحہ کہیں پرجشنِ شادی
ہماری زندگی بھی نثری پیرائے میں لکھّی
ایک نثری نظم ہے شاید!
ردیف اور قافیے سے آزاد
لیکن
تہہ داری اور فکر رسا کا مُرقع
کہیں پرغم کانوحہ کہیں پرجشنِ شادی
ہماری زندگی بھی نثری پیرائے میں لکھّی
ایک نثری نظم ہے شاید!