تمھاری نظر کی حد
میرے جسم سے آگے
کچھ دیکھ ہی نہیں سکتی۔
میری ذھانت اور شعور کو رد کر کے
میری خوبصورتی اور کشش کے قصیدے
پڑھنے والی
تیری نظر کو
میرا شعور اب رد کرنے لگا ہے
0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے