ان آنکھوں نے
کوئی صحیفہ
کسی مقدس ویدکو
آخر
پڑھے بنا ہی جان لیا ہے
تتلی کے گُل رنگ پروں کو
پیہم دیکھا
اور خُدا کو مان لیا ہے
ان آنکھوں نے
کوئی صحیفہ
کسی مقدس ویدکو
آخر
پڑھے بنا ہی جان لیا ہے
تتلی کے گُل رنگ پروں کو
پیہم دیکھا
اور خُدا کو مان لیا ہے