اے کاش میں پیمانہ ہوتی

جسے تم اپنی مرضی کے ذائقے اور برانڈ

سے بھرتے

اپنی مرضی کا پانی ملاتے

اور اپنی طلب کے مطابق

پی کر الٹ کر رکھ دیا کرتے

مگر میں تو انسان ہوں صاحب

سو کبھی کبھار چھلک جاتی ہوں

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے