"ستی” سے لے کر
"ونی” ہونے تک
"کانڈھ” سے "کاری”
ہوتے ہوتے
میں کس حد تک
بلک بلک کر
تڑپی ہونگی۔۔؟؟
سوچتی ہوں اب
بلک بلک کر
تڑپی کیوں تھی۔۔؟
پہلے ہی
للکارا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔
"ستی” سے لے کر
"ونی” ہونے تک
"کانڈھ” سے "کاری”
ہوتے ہوتے
میں کس حد تک
بلک بلک کر
تڑپی ہونگی۔۔؟؟
سوچتی ہوں اب
بلک بلک کر
تڑپی کیوں تھی۔۔؟
پہلے ہی
للکارا ہوتا۔۔۔۔۔۔۔