ایک اچھی زندگانی کے سُنہرے اصول

ذہن بیدار
دل زندہ
احساس سچّا
جذبہ پُر خلوص
ضمیر روشن
زندگی مُتحرک

محبت کا دیا روشن
انسانیت کو اوّلیت
عورت، محترم ہستی

مظلوم کا ساتھ
راستی کا ساتھ

نظر آگے
قدم آگے

نفرت پہ خطِ تنسیخ
پیار پہ نشانِ صحیح

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے