سن مست قلندر جوگی قیس
ہے چولہ نیلا سرخ سفید
بالوں میں کنکر رات دوپہر
اک آیت لوری ذکر سپہر
دو چکر کاٹے سورج دہر
بس شمع روشن، نور ہی نور
اک دھند بگولہ باجے صور
میت پہ رونا چیخوں چور
آوازیں کسنا دورم دور
فریادیں کرنا ہاؤہو
اک حق اللہ ہو، اللہ ھو
اک حق اللہ ہو، اللہ ھو۔۔۔

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے