عشق اور شاعری دونوں
کٹھن
ریاضت لمحے
ان کے بس کا روگ نہیں جو
لمبی تان کے سوجاتے ہیں
یاپھر
باتوں کی اکثریت میں
اپناآپ ہی کھودیتے ہیں
0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے