تنہائی تو پہلے ہی
اپنے گھر کہ ملکہ تھی
اس عالم جنوں نے پھر
محفل میں بھی تنہاکیا
انجمن میں
تنہا کرنے کا کمال
فقط تم کو آتا ہے
ہاں آئے عشق
فقط تم کو آتا ہے
تنہائی تو پہلے ہی
اپنے گھر کہ ملکہ تھی
اس عالم جنوں نے پھر
محفل میں بھی تنہاکیا
انجمن میں
تنہا کرنے کا کمال
فقط تم کو آتا ہے
ہاں آئے عشق
فقط تم کو آتا ہے