یہ عےار ، مکّار ، چالاک ، سفاک ، خونی ، جنونی
ےہ کاذب
ےہ خائن
ےہ غاصب ، لٹےرے
خبےث
ہمارے سروں پر مسلّط ہےں اپنی تمام
خباثت کے ساتھ !
م±نافق
ےہ راشی
ےہ وحشی درندے
ہمارا لہو چوس کر سرخ ر±و
روبرو ہےں ہمارے
بڑی بے حےائی ڈھٹائی سے تقرےر فرمارہے ہےں
مکمل رعونت کے ساتھ !
م±کٹ ان کے سر پر سجا ہے
وہ سر
جو کہ م±ردار دھڑ پر دھرا ہے
غلاظت کے ساتھ !
ذرا
انکے ٹی وی پہ چہرے تو دےکھو
کہ جن پر
نحوست برستی ہے
لعنت کے ساتھ !