لہجہ بھیگا بھیگا ہوتو پھر بھی
دل کو کوئی الزام نہ دینا
درد کی شدت میں توجاناں
آنکھیں بھیگ ہی جاتی ہیں
لیکن اب کے
باتیں بھیگ بھی جائیں تو
آنکھوں کو چپ رہنا ہوگا
لہجہ بھیگا بھیگا ہوتو پھر بھی
دل کو کوئی الزام نہ دینا
درد کی شدت میں توجاناں
آنکھیں بھیگ ہی جاتی ہیں
لیکن اب کے
باتیں بھیگ بھی جائیں تو
آنکھوں کو چپ رہنا ہوگا