آدمی یہ آدمی
اشرف المخلوق کہتے، ہےں جسے
اپنے منصب سے اگر گر جائے تو
وحشی درندے سے گےا گزرا لگے
گر لہو لگ جائے اس کی جِےبھ کو
آبِ زم زم سے بھی اس کی پےاس پھر بجھتی نہےں !

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے