آدمی یہ آدمی
اشرف المخلوق کہتے، ہیں جسے
اپنے منصب سے اگر گر جائے تو
وحشی درندے سے گیا گزرا لگے
گر لہو لگ جائے اس کی جِیبھ کو
آبِ زم زم سے بھی اس کی پیاس پھر بجھتی نہیں !۔
آدمی یہ آدمی
اشرف المخلوق کہتے، ہیں جسے
اپنے منصب سے اگر گر جائے تو
وحشی درندے سے گیا گزرا لگے
گر لہو لگ جائے اس کی جِیبھ کو
آبِ زم زم سے بھی اس کی پیاس پھر بجھتی نہیں !۔