نہ تو نے مجھ کو۔۔۔۔۔۔
کبھی محبت بھری نگاہوں سے آکے دیکھا
نہ بات کی
ناکبھی میری راہگزر میں آئے
تو کیوں تیرے بن
جہان سُو نالگے مجھ کو
قرار دل کا بچھڑ گیا ہے
میرا تیرے سنگ
دوریوں میں
یہ ایک رشتہ عجیب سا ہے

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے