نئے سال کے سورج،
تجھے دیکھنے کے لئے،
رات ساری میں نے جاگ کر گزاری،
کہ کاش میرے من میں،
اندھیرا جو چھایا ہوا ہے صدیوں سے،
اسے مٹا کے،
نئی کسی خوشی کا
نیا نور بخشو
تاکہ میرے
ٹوٹے پھوٹے خواب سچ ہو جائیں
ٹوٹے پھوٹے خواب سچ ہو جائیں

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے