میں نے مست کی
سمو کو دیکھا
اور اُس کو اُس کے سانولے رنگ
اور اُس کی ’’ لوڈ‘‘ سے
پہچانا
لیکن ہاں
اِس جنم میں
اس کے بال تراشے ہوئے تھے
جس طرح
’’لوڈ‘‘ لفظ کا کوئی متبادل نہیں، اُس طرح
’’سمو‘‘ کا بھی کوئی متبادل نہیں!
اور سمو اُسی لوڈ سے
آرہی تھی
اپنے ’’ مست‘‘ کی اور

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے