ہیرو شیما سے لیکر
ناگا ساکی تک
عراق سے افغانستان تک
لیبیا سے شام تک
زندگی کے سارے آثار
آثارِ قدیمہ کے
حوالے کرکے
اب وہ ’مریخ‘ پر
پہنچے ہیں تا کہ وہیں
زندگی کے آثار ڈھونڈے
جا سکیں

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے