زیست کے اندر کتنے غم ہیں
کتنا مشکل ہوا ہے جینا
زندہ رہنے کی خواہش میں
روز و شب اک زہر ہے پینا
اک انسان جوساتھ نہیں ہے
وہ جو میرے پاس نہیں ہے
کیسا ہے وہ اور کہاں ہے
دل کا مجھ سے پوچھتے رہنا
ایسا ہوتا ہے کیا جینا

0Shares

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے